ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :بی کام 2سمسٹر امتحانات میں سدھارتھ ڈگری کالج کے نتائج 100فی صد

بھٹکل :بی کام 2سمسٹر امتحانات میں سدھارتھ ڈگری کالج کے نتائج 100فی صد

Thu, 03 Aug 2017 18:52:15    S.O. News Service

بھٹکل:3/اگست (ایس اؤنیوز)کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے زیراہتمام منعقدہ بی کام 2سمسٹر امتحانات کے نتائج میں سدھارتھ ڈگری کالج شرالی نے 100فی صد نتیجہ درج کرتے ہوئے کالج طلبانے بہترین کارنامہ انجام دینے کی جانکاری کالج پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔

کالج کی 3طالبات امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہیں۔ دویا بی نائک 86فی صد، جانکی ایم نائک اور سشمیتا ایم نائک نے 80فی صد شرح کے ساتھ کامیاب ہوئی ہیں۔ طلبا کی بہترین کارکردگی پر انتظامیہ ، پرنسپال اور عملے نے مبارکبادی پیش کی ہے۔


Share: